5 جنوری 2012 - 20:30

افغانستان میں بم دھماکوں میں نیٹو کے مزیدچار فوجی ہلاک ہو گئےہیں۔

ابنا: افغانستان میں بم دھماکوں میں نیٹو کے مزیدچار فوجی ہلاک ہو گئےہیں۔اطلاعات کے مطابق اتحادی فوج کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ گذشتہ روز دو مختلف واقعات میں 4فوجی ہلاک ہوگئے تاہم نیٹو نے پالیسی کے مطابق ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شہریت کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دیں۔ گزشتہ برس افغانستان میں 560 سے زائد غیر ملکی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ .......

/169